یکم مئی سےملک میں لوڈشیڈنگ صفرہےخرم دستگیر

Must read


یکم مئی سےملک میں لوڈشیڈنگ صفرہے،خرم دستگیر

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ  مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر تھی جبکہ  یکم مئی سے پھر لوڈ شیڈنگ صفر کردی گئی ہے ۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ آج ملک میں 22ہزار 634میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے،خیبرپختونخوا،سندھ،بلوچستان،جنوبی پنجاب سےلوڈشیڈنگ کی شکایات موصول ہوئیں،موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں کمی لانی ہے۔

خرم دستگیر نے مزید کہا کہ  5ماہ میں کوئلے کی قیمت میں اضافہ ہوا ، تھرکول کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیاجائے گا،سابق  حکومت نے سی پیک کونقصان پہنچایا،  ڈسکوزنظام میں بہتری کےلیے کوشاں ہیں،  لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لیے اضافی وسائل درکارہیں۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article