11 جماعتوں نے مجھے علاج کی ذمہ داری دی آپ آئیں تو سہی رانا ثناء اللہ کا شیخ رشیدکے بیان پر رد عمل 

Must read



11 جماعتوں نے مجھے علاج کی ذمہ داری دی ، آپ آئیں تو سہی، رانا ثناء اللہ کا شیخ …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر رانا ثناء اللہ نے  شیخ رشید احمد کے دوبارہ اسلام آباد آنے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ   11 جماعتوں نے مجھے علاج کی ذمہ داری دی ہے ، آپ آئیں تو سہی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ  اگلے ماہ آئیں گے تو کسی کے کہنے پر نہیں  جائیں گے کا بیان دینے والا  خونی فساد میں بھاگ گیا تھا ،  دوسروں کے بچوں کو سڑک پر بے آسرا چھوڑ دیا گیا  ، باس اور چپراسی دونوں میدان سے بھاگ گئے تھے ۔

رانا ثناء اللہ نےمزید کہا کہ مہنگائی کرنے والے اس پر سیاست کر کے عوام سے بچنا چاہتے ہیں ۔ 

مزید :

قومیاہم خبریں





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article