17جولائی کو پنجاب گراؤنڈ پر تاریخی سیاسی 20 ٹونٹی ہوگا مریم اینڈ نواز الیون کی جیت یقینی ہے: حافظ حمداللہ

Must read


  17جولائی کو پنجاب گراؤنڈ پر تاریخی “سیاسی 20 ٹونٹی “ہوگا” مریم اینڈ نواز …

  

 اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ 17جولائی پنجاب گراؤنڈ پر تاریخی سیاسی ٹونٹی ٹونٹی ہوگا،عمران اینڈ گوگی الیون شرمناک عبرتناک شکست سے دوچار ہوگا۔

اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ مریم اینڈ نواز الیون کی بھاری سکور سے جیت یقینی ہے، اس بار کھیل میں کپتان کے ساتھ بابا رحمتے بابا چومے اور امپائر نہیں ہے۔ عمران نیازی جمہوریت کے نام پر جمہوریت کے چہرے پر تاریخ کاسیاہ دھبہ ہے۔ 

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article