اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک سات گھنٹوں کے دوران اپنے کنٹینر سے جو کچھ دیکھا اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ ایک بیرونی سازش کے ذریعے یہ امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے۔
26 مئی کو شب 1 بجے سے صبح 8 بجے تک سات گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے جو کچھ دیکھا اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ جب سے ایک بیرونی سازش کے ذریعے یہ امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے، پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔ فکر و ذہن پر پڑی غلامی کی زنجیریں بالآخر ٹوٹ چکی ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 30, 2022
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔ فکر و ذہن پر پڑی غلامی کی زنجیریں بالآخر ٹوٹ چکی ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ اردو اور انگریز ی زبان میں لکھا۔
What I witnessed during my 7 hours on the container btwn 1am & 8am on 26th morning confirmed what I had been sensing, since this Imported govt was imposed on us through a foreign conspiracy, that Pakistan has changed forever.The mental shackles of slavery have been broken finally
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 30, 2022