6 ہفتوں میں ملک کی معیشت تباہ کر دی گئی، ہم ڈالر 182 روپے پر چھوڑ کر گئے تھے جو آج 200 روپے سے اوپر چلا گیا ہے حکومت کو شرم آنی چاہیے، گزشتہ حکومت کی کارکردگی کے اعدادوشمار دیکھنے کے بعد حکومت کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی موجودہ حکومت پر شدید تنقید